Mashriq Newspaper

كوئٹہ؛ كم عمر ڈرائیوروں كیخلاف خصوصی مہم كا آغاز

ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ بہرام خان مندوخیل نے بتایا کہ سریاب سركلز میں  كم عمر ڈرائیوروں  كیخلاف خصوصی مہم كا آغاز كردیا گیا ہے۔

ملکی خبررساں ’’اے پی پی‘‘ کے مطابق انہوں  نے بتایا كہ ایس پی ٹریفک سٹی سركل نعیم اچكزئی اور ایس پی سریاب سركل سید عاصم شاہ كی نگرانی میں  خصوصی ٹیمیں  تشكیل دی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.