Mashriq Newspaper

جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

سابق کپتان سنتھ جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر کردیے گئے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق سنتھ جے سوریا کو فوری طور پر ایک سال کےلیے ٹیم کا فل ٹائم ’کرکٹ کنسلٹنٹ‘ مقرر کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سنتھ جے سوریا نیشنل ٹیم کے تمام اہداف حاصل کرنے کے ذمے دار ہوں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.