Mashriq Newspaper

بھارتی فوج کے لیے ڈرونز بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کی سولر انڈسٹریز انڈیا میں اس وقت پیش آیا جب عملہ پیکنگ ایریا میں موجود تھا۔

ریاست کے نائب وزیراعلیٰ دویندرا فڈوانس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ ناگپور کی سولر انڈسٹریز میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت 9 افراد کی ہلاکت انتہائی بدقسمتی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.