Mashriq Newspaper

اسرائیلی فوج نے مزید 200 فلسطینی شہید کردیے

اسرائیلی فوج کے غزہ کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں، ایک روز میں 200  فلسطینی شہید کردیے گئے، جس کے بعد  شہداء کی تعداد 19 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی۔

پوپ فرانسس کے بعد اٹلی نے بھی اسرائیلی کارروائیوں پر تنقید کی، اطالوی وزیر خارجہ نے کہا کہ دو خواتین کو ہلاک کرنے والے اسرائیلی اسنائپرز کی چرچ میں فائرنگ کا حماس کے خلاف لڑائی سے کوئی لینا دینا نہیں، دہشت گرد مسیحی گرجا گھروں میں نہیں چھُپے ہوئے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.