Mashriq Newspaper

وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ آمد

کوئٹہ : وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ میں قائم ایرانی قونصلیٹ آمد

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان کا ڈپٹی قونصل جنرل ایران سید مہدی شائقی سے ایران کے صدر اور ان کے رفقا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کوئٹہ: اس موقع پر رکن بلوچستان اسمبلی میر زابد ریکی سمیت دیگر بھی موجود تھے

کوئٹہ: غم اور آزمائش کی اس گھڑی میں ہم ایران اور اس کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ: ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے، وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت تمام مسلمانوں کا درد رکھتے تھے، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے ایرانی قونصلیٹ کے رجسٹرر میں اپنے تاثرات بھی درج کئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.