Mashriq Newspaper

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

 پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شیر افضل مروت نے اس حوالے سے این اے 32 پشاور پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں، ان کی جانب سے ان کے کزن صلاح الدین نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

دریں اثنا پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے بھی کاغذات نامزگی جمع کرادیئے ہیں، انہوں ںے اے این 30 پشاور سے کاغذات جمع کرائے ہیں، ان کے لیے انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.