Mashriq Newspaper

اگلے ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے  کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ہم نہ صرف خطے بلکہ خطے سےباہر سے بھی سرمایہ کاری پاکستان لانا چاہتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.