Mashriq Newspaper

پری پول دھاندلی ہو رہی ، 1977 ء والا فارمولا استعمال کرنے سے جمہوریت پٹڑی سے اتر جائیگی ، محمد علی درانی

سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات نے 1977 میں ہونے والے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان، کاغذات نامزدگی، انتخابی سرگرمیوں کا حق اور آزادی اظہار چھین لینا الیکشن نہیں، سلیکشن کا عمل ہے۔ جمہوریت کیخلاف یہ جنگ سب کی شکست بن جائے گی۔ پنجاب انتظامیہ کے زور پرپری پول رگنگ کرکے 1977 کے انتخابات کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.