Mashriq Newspaper

کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد ،خشک ،مطلع آبر آلود رہے گا

کوئٹہ (اے پی پی) کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلا ع میں مطلع آبر آلود رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت بلو چستان کے ضلع قلات میں منفی دو ڈگر ی سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا وادی کو ئٹہ اور گر دنواح میں موسم خشک اور سرد رہے گا کو ئٹہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا اسی طرح گوادر میں 13، جیونی 12، تربت 13،سبی 6نوکنڈی 8،بارکھان ، دالبندین 5،خضدار 6، لسبیلہ 5پنجگور میں کم سے کم 8ڈگری سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئند چوبیس گھنٹوں کے دوران بلو چستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گا جبکہ کچھ اضلاع میں موسم جزوی طور پر آبر آلود رہنے کا امکان ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.