Mashriq Newspaper

غزہ کی جنگ کی وجہ سے عالمی شپنگ انڈسٹری بحران کا شکار

غزہ کی جنگ کی وجہ سے عالمی شپنگ انڈسٹری بحران کا شکار ہوتی جارہی ہے۔

یمن سے تعلق رکھنے والی حوثی ملیشیا کی جانب سے شپنگ کمپنیوں کے مال بردار بحری جہازوں پر قبضوں نے شپنگ انڈسٹری کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، بحری جہاز ریڈ سی اور سوئز کینال کی طرف جانے سے گریز کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان کے اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے، شپنگ اخراجات میں اضافے کے اثرات اشیاء مہنگی ہونے کی صورت میں سامنے آرہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.