Mashriq Newspaper

مصر: دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک، 5 زخمی

مصر کے دریائے نیل میں کشتی الٹنے سے 10 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مزدور مقامی تعمیراتی فرم میں کام کرنے جا رہے تھے، حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کو 6 ہزار466 ڈالر، زخمیوں کو 646 ڈالر معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا نے مزید بتایا کہ کشتی الٹنے کی وجہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.