Mashriq Newspaper

بلوچستان میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا شیخ خلیفہ بن زید میڈیکل کمپلیکس سریاب کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ اور ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا افتتاح کیا

ٹرشری کئیر اسپتالوں کی مکمل فعالیت ضروری ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی

بلوچستان میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

ایچ ایم آئی ایس کی فعالیت سے اسپتال آنے والے تمام مریضوں کا ڈیٹا محفوظ ہوگا ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

سنٹرل ڈیٹا بیس سے منسلکی کے باعث مریضوں کو تمام شعبوں میں طبی معاونت با آسانی میسر آ سکے گی ، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

پوسٹ گریجویٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی فعالیت سے اسپتال کی طبی سروسز میں مزید بہتری آئے گی، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ہدایت پر 2018 سے التواء کا شکار منصوبہ ایک ہفتے میں مکمل کیا گیا ، سیکرٹری صحت عبداللہ خان

250 بیڈ کے اسپتال میں جدید طبی مشینری اور علاج کی معیاری سہولیات میسر ہیں ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ذوالفقار کی بریفنگ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.