Mashriq Newspaper

رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید

رواں سال ملک بھر میں 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب سے زیادہ دہشت گرد 447 کے پی کے میں مارے گئے۔

سال 2023ء میں خطے میں بدامنی کی صورتحال کے پیش نظر ملکی دفاع، سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کیے گئے، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تانے بانے اور شواہد افغانستان میں موجود دہشت گردوں کی پناہ گاہوں تک جاتے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.