Mashriq Newspaper

بولان میں مچ تھانے کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق

بلوچستان میں بولان کے علاقے مچ میں دھماکا ہوا ہے جس میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا مچ میں تھانے کے قریب ہوا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.