Mashriq Newspaper

یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی اور بی این پی مائنس ہونگے ، سردار اخترجان مینگل

 

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل کاکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ردعمل

مجھے جس اقامے پر مسترد کیا وہیں سزائے یافتہ اور تاحیات نااہل قراردئیے جانے والے نواز شریف کے کاغذات منظور کرلئے گئے سربراہ بی این پی

یہ کونسا نظام جہاں ہمارے کاغذات تو مسترد ہوجاتے ہیں مگر نااہل افراد کے کاغذات منظور ہوجاتے ہیں،سردار اختر جان مینگل

دراصل یہاں کاغذات صرف اپنوں کے منظور ہورہے ہیں ہم تو پہلے ہی پرائے تھے،سرداراختر جان مینگل

اقامہ کو بنیاد بنا کر بی این پی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے،سردار اختر جان مینگل

یہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی اور بی این پی مائنس ہونگے،سردار اخترجان مینگل

ملک بھر میں کہیں بھی کسی بھی جماعت کے تمام امیدواروں کے کاغذات مستردنہیں ہوئے،سردار اختر جان مینگل

ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ ہم بہت جمہوری لوگ ہیں،سردار اختر جان مینگل

گزشتہ اسمبلی میں جو ہمارا کردار رہا وہ نازک مزاج لوگوں کو پسند نہیں آیا،سردار اختر جان مینگل

ہمار ا جرم یہ ہے کہ ہم نے بلوچستان میں ہو نے والی ناانصافیوں کو کھل کر ذکر کیا ہے،سرداراختر جان مینگل

بلوچستان کے لئے آواز بلند کرنا ہماری گستاخی ثابت ہوئی،سردار اختر جان مینگل

کاغذات مسترد ہونے سے متعلق لیگل ٹیم اور سینئردوستوں سے رابطہ کررہے ہیں،سرداراختر جان مینگل

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.