Mashriq Newspaper

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کا اضافہ ہوگیا اور قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 613 روپے کی سطح پر آگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.