Mashriq Newspaper

شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے وائس چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس کے مطابق شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین جبکہ چودھری […]

نواز شریف کی 15 سال بعد چوہدری شجاعت سے ملاقات، دونوں جماعتوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کے لیے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف 2009 میں چوہدری شجاعت کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے تھے۔ نواز شریف […]

بلوچستان میں قبائلی جرگے ہمیشہ سے ہماری قومی روایات کا ایک اہم حصہ رہے ہیں،علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (خ ن) بلوچستان کے گرینڈ قبائلی جرگے نے صوبے میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام باہمی تنازعات کے حل پر زور دیتے ہوئے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل ہوکر ملکی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے بدھ کو بلوچستان کے تمام بلوچ پشتون و دیگر قبائل […]

آئی فون کے ٹکر کا ون پلس 12 متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا آئی فون اور سام سنگ کے ٹکر کا ’ون پلس 12‘ متعارف کرادیا۔ جس طرح پہلے سے ہی چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں کہ کمپنی ’ون پلس 12‘ میں طاقتور بیٹری اور بہترین کیمرے دے گی، اسی طرح کمپنی نے صارفین کی توقعات […]

اسپاٹی فائے کا 1500 ملازمین نکالنے کا اعلان، 5 ماہ تک تنخواہ اور مراعات لیتے رہیں گے

میوزک اسٹریمنگ ملٹی نیشنل کمپنی ’اسپاٹی فائے‘ نے دنیا بھر سے اپنے 1500 ملازمین کو فوری طور پر ملازمت سے نکالنے کا اعلان کردیا۔ ساتھ ہی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ملازمت سے نکالے جانے والے افراد 5 ماہ تک ’سرونس پے‘ کے تحت تنخواہ، ہیلتھ انشورنس اور اپنی رہ جانے والی تمام چھٹیوں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی پائیدار ترقی کیلئے 66 کروڑ ڈالرکی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے65 کروڑ 88 لاکھ ڈالر لاگت کے 3 منصوبوں کی منظوری دے دی تاکہ پاکستان کو جامع اور پائیدار ترقی اور نمو کے اہداف کو حاصل کرنے کے مقصد میں مدد فراہم کی جاسکے۔ اے ڈی بی کی پریس ریلیز کے مطابق اس ہفتے منظور کیے گئے منصوبوں کے […]

بنگلادیشی بیٹرہاتھ سے گیند روکنے پر آؤٹ قرار

بنگلہ دیش کے بیٹرمشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ کے پہلے دن ’آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ‘ پر آؤٹ قرار دے دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ میرپور ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے۔   میچ کے پہلے روز بنگلادیش کے مشفق الرحیم غیر […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1300 روپے کمی ہوئی ہے۔ 1300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے ہوگئی […]

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر24 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر […]

فلپائن ، بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک ، 12 زخمی

فلپائن میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب وسطی فلپائن میں مسافروں سے بھری بس پہاڑ سے نیچے 30 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں 17 ہلاکتیں […]