Mashriq Newspaper

گوگل دسمبر سے غیر فعال اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جلد ہی عالمی سطح پر غیر فعال اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا عمل شروع کر دے گی۔ گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے اس آپریشن میں اکاؤنٹ میں موجود کروڑوں تصاویر، فائلیں اور ای میل ڈیلیٹ کر دی جائیں گی۔ جی میل سروس متعارف کرائے جانے کے بعد سے اربوں […]

جنوبی افریقہ: پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ گزشتہ روز جوہانسبرگ کے شمال مغرب میں واقع مضافاتی علاقے روسٹنبرگ کی کان میں اس وقت پیش آیا جب ملازمین اپنی شفٹ ختم کر […]

کینیڈا میں یہودی کمیونیٹی سینٹر پر دھماکا

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں واقع ایک یہودی کمیونیٹی سینٹر پر نامعلوم حملہ آوروں نے کھڑی سے بوتل بم پھینکا جس سے اس کمرے میں آگ بھڑک اُٹھی جہاں متعدد افراد سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ کر رہے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی کمیونیٹی سینٹر پر بوتل بم سے حملے کی اطلاع […]

اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسس منیجمنٹ جینز لینارک نے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں ایندھن پر پابندیاں امداد کی فراہمی میں رکاوٹ ہیں۔ یورپی یونین کے ملکوں اور امداد فراہم کرنے والے اداروں کے اجلاس کے بعد برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جینز لینارک نے کہا کہ ہم غزہ میں ایندھن فراہمی میں […]

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے: قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے۔ پریس بریفنگ میں ماجد الانصاری نے بتایا کہ قطر متعلقہ فریقوں کے ساتھ جنگ ​​بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہا ہے، غزہ میں مکمل جنگ بندی کے لیے کوششیں […]

کوئی ادارہ بے وقوف نہیں بناسکتا، پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 سال میں کئی پارٹیوں کا حصہ رہا ہوں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ وہ 40 سال سے ملکی سیاست میں ہیں، ملک کا کوئی ادارہ ایسا […]

ورلڈکپ فائنل میں شکست؛ وسیم اکرم نے بھارتیوں کے جلے پر نمک چھڑک دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست کا ذمہ دار بھارتی کرکٹ فینز اور سوشل میڈیا کو قرار دیدیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر روندتے ہوئے شکست دے دوچار کیا اور چھٹی مرتبہ عالمی […]

جسے اللہ رکھے؛ غزہ میں گھر کے ملبے سے37 دن بعد نومولود زندہ مل گیا

غزہ میں ایک عمارت کے ملبے سے 37 دن بعد نومولود کو نیم مردہ حالت میں برآمد کیا گیا تھا اور اسے 3 گھنٹے تک طبی امداد دی گئی جس کے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں بمباری کی تھی […]