بلوچستان کے زمینداروں کے معاشی قتل برداشت نہیں کر یں گے ،سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
کوئٹہ( این این آئی)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے زمینداروں کا معاشی قتل برداشت نہیں کر یں گے کیسکو اپنا رویہ درست کرے ورنہ دمادم مست قلندر ہوگا ،کیسکو انتظامیہ نے ظلم کی انتہا ءکردی ہے مختلف اضلاع کے سٹی ایریا اور زمینداروں کو صرف […]