Browsing Category
بلوچستان
منشیات کے خلاف حکومتی کریک ڈان ،بلوچستان سے 4155 کلو برآمد ہوئی
کوئٹہ(یو این اے )منشیات کے خلاف حکومتی کریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں 4302 کلو منشیات برآمد، 44 مقدمات درج اور 34 گرفتاریاں کی گئیں۔ سب سے زیادہ منشیات بلوچستان سے 4155 کلو برآمد ہوئی نگران حکومت اور سیکیورٹی فورسز ملک سے منشیات کے خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔ 12 تا […]
ملک بھی انتخابی مہم کے آغاز کے ساتھ ساتھ مخالف جماعتوں کے چھکے چھڑائیں گے ،نواب ثناءاللہ خان زہری
کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءسابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کہا ہے بلوچستان کے عوام کی دلی خواہش پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق آصف علی زرداری اور دیگر مرکزی قائدین بھی یوم تاسیس کے موقع پر جلسہ عام میں شرکت […]
بلوچستان کی پسماندگی اور لوگوں میں پایا جانیوالا احساس محرومی دور کرینگے،جہانگیر ترین
کوئٹہ (آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی اور لوگوں میں پایا جانیوالا احساس محرومی دور کرینگے بلوچستان سے قبائلی سیاسی اور دیگر شخصیات پارٹی میں شامل ہورہی ہیں جو خوش آئند بات ہے پارٹی دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی اپنی ذمہ داری […]
پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی
نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ […]
چمن کو تجارتی حب کا درجہ دے کر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرینگے،جان اچکزئی
کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہاہے کہ چمن کو تجارتی حب کا درجہ دے کر سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اقدامات کرینگے جہاں ویش منڈی اور ٹیکسز کے دفاتر موجود ہوں ، دیگر ممالک سے سامان ٹائر اور دیگر قیمتی سامان آکر یہاں پر ری پیکیج ہو کر ان پر […]
بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کا اجراءکردیا گیا ہے
کوئٹہ ( ایریا رپورٹر)بلوچستان حکومت نے ہیلتھ کارڈ کا اجراءکردیا گیا ہے ہیلتھ کا رڈ کا اجراءسیریس اور عام مریضوں کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہیں، مگر نجی ہسپتالوں نے ہیلتھ کارڈ پر ہسپتال میں پابندی عائد کردیا گیا ہے نجی ہسپتال انتظامیہ سے مشرق سروے ٹیم نے بتا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن […]
بلوچستا ن حکومت نے صوبے میں گریڈ 9سے 19تک کے افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستا ن حکومت نے صوبے میں گریڈ 9سے 19تک کے افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کردی ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامےے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے صوبے میں اہم فیلڈ […]
کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ نے چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ کے عملے نے چینی افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ہزار گنجی بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی 40 ٹن چینی قبضے میں لے لیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس پاکستان فیض احمد چدھڑ کی خصوصی […]
بلوچستان سے کراچی آنے والا ایرانی ڈیزل و پیٹرول سے بھرا ٹینکر پکڑا گیا
موچکو پولیس نے حب چوکی کے قریب سے 3 ملین روپے سے زائد مالیت کا ایرانی ڈیزل و پیٹرول سے بھرا ٹینکر پکڑ کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق موچکو پولیس نے پیر اور منگل کی درمیان شب بلوچستان کے علاقے حب چوکی کے راستے سے آنے والے ٹینکر کو موچکو […]
کراچی میں ڈکیتیوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ بلوچستان سے گرفتار
کھارادر پولیس نے پریڈی اور کھارادر کے علاقوں میں جیولری شاپس پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ کو بلوچستان کے علاقے چمن سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا جس کی شناخت بلال عرف […]