Mashriq Newspaper
Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان حکومت نے فلسطین 11 طالب علموں کے تعلیمی اخراجات اور کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی

کوئٹہ : نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا بڑا اعلان بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل کالج میں زیر تعلیم فلسطین اور غزہ کے گیارہ طالب علموں کے تعلیمی اخراجات اور کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی بلوچستان حکومت بی ایم سی میں زیر تعلیم فلسطینی طالب علموں کے مکمل تعلیمی اخراجات […]

سیکیورٹی ادارے کسی کا بھی شناختی کارڈ چیک کرسکتے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان

 بلوچستان حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی شہری کی شناختی دستاویزات چیک کرنے کی اجازت دے دی۔ کوئٹہ میں بدھ کے روز نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، صوبے میں کسی بھی غیر […]

کوئٹہ ، پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ، 3 خواتین سمگلرز گرفتار

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ پولیس نے منشیات فروشوں اور دیگر ملزمان کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 3خواتین سمگلروں سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں منشیات اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمدکرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ ایس ایس پی آپریشن محمد جواد […]

تندور ایسوسی ایشن اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) بلوچستان تندو ایسویسی ایشن کے چیئر مین محمد نعیم خلجی نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد 165گرام کی روٹی 25روپے جبکہ 330گرام 50روپے کی روٹی فروخت کرنے کے لئے 15روز کے لئے نرخ نامہ دیا گیا جس کے بعد تجزیاتی کمیٹی اپنا فیصلہ کر کے نیا […]

ووٹ قبائلی امانت نہیں بلکہ سیاسی امانت ہے ، مالک بلوچ

خضدار (بیورورپورٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ووٹ قبائلی امانت نہیں بلکہ سیاسی امانت ہے ووٹ کسی قبائلی شخصیت کی جھولی میں ڈالنے کے بجائے سیاسی بنیادوں پر ڈالا جائے،نیشنل پارٹی سیاسی کارکنوں کی جماعت ہے اگر کرخ مولہ زہری کے عوام نے سیاسی کارکن […]

سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے انہیں سیاسی جمہوری عمل میں حصہ لینے کا موقع دیا جائے،لشکری رئیسانی

کوئٹہ (آن لائن)سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملک میں منصفانہ اور شفاف انتخابات کیلئے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرکے جمہوریت اور ووٹرز کے وسیع تر مفاد میں اجتماعی اصولوںاور ضابطہ اخلاق کا تعین کریں ، سیاسی قیدیوں کو رہا کرکے انہیں سیاسی جمہوری […]

دہشتگردی نہ رکی تو ٹھکانوں میں گھس کر سبق سکھائیں گے، جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں، اگر بار بار کی تنبیہ کے باوجود یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں گھس کر انہیں سبق سکھائیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا […]

تربت میں بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق

بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو بھائی بھی […]

جنوری 2024 تک تمام تارکین کو وطن واپس بھیجوانےکا ہدف رکھا گیا ہے ،جان اچکزئی

کوئٹہ (خ ن) نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن کے راستے1 لاکھ 10 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن سرحد پار کر چکے ہیں۔جنوری 2024 تک تمام تارکین کو وطن واپس بھیجوانےکا ہدف رکھا گیا ہے جس پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ایران، عراق، انڈیا، بنگلہ […]