Browsing Category
بین الاقوامی
ایران کے افغان تارکین وطن کیلئے سخت اقدامات
ایران نے افغان تارکین وطن کے لیے سخت اقدامات شروع کر دیے۔ افغان میڈیا کے مطابق ایران سے بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا۔ افغان شہریوں نے بتایا کہ ایرانی اہلکاروں نے کچھ افغان شہریوں کے پاسپورٹ اور ویزہ […]
پوپ فرانسس کا غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں عارضی جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ویٹی کن سے جاری بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ بندی پر شکر ادا کرتے ہیں۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ کچھ یرغمالی رہا ہوگئے بقیہ تمام کی رہائی کےلیے بھی دُعاگو […]
کینیا میں 70 افراد سیلاب میں بہہ گئے
كينيا ميں مسلسل بارشوں سے پیدا ہونے والا سيلاب رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا اور 70 افراد کو بہا لے گیا جن کا کچھ پتا نہ چل سکا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق كينيا میں بارشوں اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شہ کو […]
غزہ میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 2800 پاکستانی ڈاکٹرز مصری ویزے کے منتظر
غزہ میں اسرائیل میں جاری بمباری کے نتیجے میں ہزاروں معصوم بچوں اور زخمی فلسطینیوں کی مدد کرنے اور جنگی شہر میں 24 گھنٹے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی مدد کرنے کے لیے پاکستان سے 2 ہزار 800 ڈاکٹرز نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ […]
بھارت: سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے پر جھگڑا، بیوی نے مُکا مار کر شوہر کو قتل کردیا
بھارت کے شہر پونے میں سالگرہ پر دبئی نہ لے جانے اور مہنگا تحفہ نہ ملنے پر برہم بیوی نے شوہر کو مکا مار کر قتل کردیا۔ خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر پونے کے علاقے واناودی کے پوش رہائشی علاقے میں واقع جوڑے کے اپارٹمنٹ […]
فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی
کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر المبارک الصباح کو فنڈز واپس کرنے […]
حماس نے 25 یرغمالی، اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔ حماس نے 25 یرغمالی جبکہ اسرائیل نے 39 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں اور 12 تھائی شہریوں کو رہا کردیا۔ 4 روز کے دوران غزہ سے 50 یرغمالی اور اسرائیل میں قید […]
ممبئی ایئرپورٹ کو 48 گھنٹوں میں اُڑانے کی دھمکی؛1ملین ڈالر کا مطالبہ
بھارت میں پولیس کو موصول ہونے والی ایک دھمکی میں ممبئی انٹرنیشنل ایئرپوٹ کو بم دھمکانے سے اُڑانے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک ملین ڈالر بٹ کوائن کی شکل میں دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کو پولیس کو یہ دھمکی ای میل کے ذریعے موصول ہوئی جس میں کہا […]
کیوبا کے صدر کی قیادت میں امریکی سفارت خانے پر غزہ کی حمایت میں ریلی
کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔ العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد […]
ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام دشمن سیاستدان گیرٹ ولڈرز کامیاب
ہالینڈ کے عام انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات میں […]