Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

ڈالر مزید 53 پیسے سستا ، اسٹاک ایکسچینج نے 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ، روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو انٹر بینک میں ڈالر مزید 53 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر 284 روپے کا ہو گیا۔  جبکہ اوپن مارکیٹ میں […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کےاجلاسوں کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

 بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا 14 دسمبرتک کے اجلاسوں کا شیڈول جاری، ،پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں۔  تفصیلات کے مطابق14  دسمبر تک کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاسوں کے شیڈول میں ابھی تک پاکستان کا کیس ایجنڈے میں شامل نہیں  ہے۔ البتہ وزارت خزانہ حکام کا […]

آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کیے جانیکا امکان

وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے جبکہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف گیارہ ہزار ارب روپے مقرر کئے جانے […]

بھارتی کوششیں ناکام، پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

پاکستان نے سفارتی سطح پر بھارت کو شکست دے دی اور یونیسکو (اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔ نومبر2023 میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں گروپ الیکشن کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان 2023 سے 2027 کی مدت […]

پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط کے امکانات روشن

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق رائے ہوگیا ہے، جس سے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جو کہ گزشتہ 19 برس سے زیر التوا ہے۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز کی قیادت […]

قرض دینے کا کارروبار، 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند

 چیئرمین ایس ای سی پی عاکف سعید نے کہا ہے کہ قرض دینے والی 150 غیر قانونی موبائل اپلیکیشنز بند کرادی گئی ہیں۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام ایکسپو میں سٹاکس، کموڈیٹیز اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پر آگاہی سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان( […]

ڈالر کی ایڈجسٹمنٹ، عوام پٹرول پر10.70 روپے فی لٹر کے ریلیف سے محروم

نگران حکومت نے یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھ کر عوام کو فی لٹر 10 روپے 70 پیسے کے ریلیف سے محروم کر دیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پٹرول پر پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کے باعث شہری پٹرول پر10 روپے70 پیسے فی لٹرکے ریلیف سے محروم ہوگئے۔ […]

متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا

متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 500 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق یو اے ای کا 500 درہم کا نیا نوٹ قومی کرنسی کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ ہے اور اسے پولیمر سے تیار کیا گیا ہے۔   نئے نوٹ میں ریاست کی علامتی شخصیات، قابل دید ترقیاتی و […]

سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں سیمنٹ ،بجری ،سریا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بجلی، گیس اور ایل پی جی کے بعد دیگر اشیائے ضروریہ کی چیزوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، 150 روپے بڑھنے سے سیمنٹ کی بوری 1350 سے 1400 روپے کی ہوگئی۔ ڈی جی سمنٹ 1400،میپل 1380،بیسٹ وے […]

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس کی 61500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور

مثبت اقتصادی خبروں اور غیرملکیوں کی سرمایہ کاری دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام سابقہ ٹوٹ گئے،  ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 61ہزار 500پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو بھی بڑی نوعیت کی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے ملکی تاریخ […]