Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

چین اور امریکا کی فلسطین اسرائیل تنازع پر بات چیت

چین اور امریکا کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسرائیل فلسطین تنازع پر تبادلۂ خیال اور رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی کی امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق وانگ یی نے مستحکم، پائیدار […]

شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے لیے سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ بن گئے۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی ٹیم کے سابق کھلاڑی کو ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پی ایس ایل ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ٹورنامنٹ […]

ذوالفقار بھٹو پھانسی: صدارتی ریفرنس جلد سماعت کیلیے مقرر ہونیکا امکان

سپریم کورٹ میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس جلد سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے۔ ریفرنس آئندہ دو ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے، صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر ہونے پر لارجر بینچ تشکیل دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز […]

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، ق لیگ نے 10 قومی اور 22 صوبائی نشستیں مانگ لیں

چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 سال کے بعد ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی […]

فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، کیونکہ دوریاستی حل کا […]

پیپلز پارٹی سے رابطہ نہیں، مسلم لیگ(ن) سے انتخابی اتحاد پر اتفاق ہو گیا ہے، فضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق المدارس کا اجلاس تھا مختلف امور پر بات چیت ہوئی، کل کنونشن سینٹر میں بڑا اجتماع […]

نائیجیریا کی فوج نے غلطی سے میلاد النبیﷺ کی تقریب پر ڈرون گرا دیا؛ 85 جاں بحق

نائیجیریا میں فوج نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران غلطی سے ڈرون اپنے ہی شہریوں پر گرا دیا جس کے نتیجے میں 85 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی فوج نے جس جگہ ڈرون گرایا وہاں ایک مذہبی تقریب جاری تھی اور 300 سے […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قیمت میں اضافہ اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جس کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا جبکہ […]

ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا، لشکری رئیسانی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہیں کیا ہے۔ کوئٹہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بلوچ سیاستدان نے ن لیگ میں شمولیت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک […]

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت

سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کر دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان، بنگلادیش، عراق، شام، نیپال، نائیجریا اور بھارت سمیت 25 ممالک کے سفر سے حتی الامکان گریز کریں۔ سعودی محکمہ صحت کی جانب […]