Browsing Category
پاکستان
عدالتوں کے ’لاڈلے‘ عمران خان کو جیل میں حاصل سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا، وزیر داخلہ
نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتوں کا ’لاڈلہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں دی جانے والی سہولیات کا عام شہری تصور بھی نہیں کر سکتا۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ’انڈیپنڈنٹ اردو‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا […]
پاکستان کے مجرم مراد سعید اور پی ٹی آئی ہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین(پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور تحریک انصاف کو پاکستان کا مجرم کہہ دیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین نے کہا کہ میرے نزدیک مراد سعید اور تحریک انصاف پاکستان کے مجرم ہیں۔ انہوں نے […]
نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلیے یکساں مواقع فراہم کریں، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کےلیےیکساں مواقع فراہم کریں۔ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور چیف سیکریٹریز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سیاسی […]
عمران خان سے دوستی تھی، انکے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا: حاجرہ خان
اداکارہ و ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے عوام میں بیانیے اور نجی زندگی میں دہرا معیار تھا، انہیں عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اداکارہ حاجرہ خان کی کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں انہوں نے کتاب سے جڑے […]
بلاول، زرداری اختلافات کی خبر بےبنیاد ہے، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی ترجمان شازیہ مری نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دبئی گئے، وہ وہاں جاتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار بلاول بھٹو کی دبئی […]
دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس، کیس خارج کردیا گیا
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان مبینہ طور پر غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی جو کہ جج قدرت اللہ کے […]
اگلے ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری کے حوالے سے اچھی خبریں ملیں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نجکاری پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح […]
بلوچستان عالمی سرمایہ کاری کے لئے موزوں خطہ ہے ،مردان ڈومکی
کوئٹہ(خ ن) نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے جمعرات کو یہاں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی (Mehmet Pacaci) نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا نگراں وزیراعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے جمہوریہ ترکیہ کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کےلیے 6 وزارتوں کی پیشکش کی گئی۔ آصف زرداری نے بتایا کہ عمران حکومت مائنس زرداری پیپلز پارٹی چاہتی تھی، […]
نہ وزارت عظمیٰ کا لالچ ہے نہ ذاتی مفاد، سیاست کیلیے جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سیاست کے لیے جھوٹ نہیں بولتا۔ سندھ میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار ہم نے شروع کی۔ سابق وزیراعظم نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مری کے بھائیوں اور دوستوں سے مضبوط رشتہ ہے ۔ آج یہاں پارٹی کارکنوں […]