Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

سرفراز اور سعود شکیل میں ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل اور سابق کپتان سرفراز احمد کے درمیان کینبرا ٹیسٹ میچ سے قبل تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کینبرا میں جاری قومی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان بحث ہوئی […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کےخلاف پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے منیبہ علی، عالیہ ریاض کی جارحانہ بیٹنگ اور سعدیہ اقبال، فاطمہ ثنا کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے مطابق […]

جیولین تھرور نیرج چوپڑا نے جسپریت بمراہ کو اسپیڈ بڑھانے کا طریقہ بتادیا

جیولین تھرو کے مقابلوں میں تاریخ رقم کرنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا نےبھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو گیند کی اسپیڈ بڑھانےکا طریقہ بتادیا۔ نیرج چوپڑا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھےجسپریت بمراہ پسند ہیں، ان کا بولنگ ایکشن منفرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں رفتار بڑھانےکےلیے بمراہ کو […]

حارث رؤف سمیت تین پاکستانی کرکٹرز کو بگ بیش لیگ کا این او سی جاری

پی سی بی نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کیلئے محدود این او سی جاری کردیا۔ تینوں کرکٹرز کو پورے ایونٹ کے بجائے 7 سے 28 دسمبر کے درمیان محدود میچز میں شرکت کی اجازت دی گئی ہے۔ پی سی بی نے حارث رؤف اور اسامہ میر […]

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو اور لائبہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

7 ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی آرزو اور لائبہ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی 7ویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کی آرزو  نے66 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ آرزو نے  پہلی فائٹ میں بھارت اور فائنل میں نیپال […]

نیشنل ٹی20 کپ؛ شاداب انجری کا شکار ہوگئے

نیشنل ٹی20 کپ میں میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے۔ اتوار کے روز راولپنڈی اور سیالکوٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کا پاؤں گیند پر آنے سے مڑ گیا جس کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔ دونوں ٹیمیں کراچی کے یو […]

دورہ آسٹریلیا: شاہینوں کیخلاف کینگروز کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، پیٹ کمنز کمان سنبھالیں گے

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، تینوں ٹیسٹ میچز میں پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بینود قادر ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ کینگروز کے کپتان سمیت ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس […]

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرا دیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں […]

ورلڈکپ فائنل کیوں ہارے؛ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ’’پچ‘‘ پر ملبہ ڈال دیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست نہ بھول سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ کی جس میں آئی […]

اگلی فلائٹ میں تیس منٹ تھے، اپنا وقت بچانے کیلئے خود سامان اٹھایا، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم چیلنج کیلئے تیار ہے، آسٹریلیا ایئرپورٹ پر اپنا وقت بچانے کے لیے خود سامان اٹھایا۔ کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فی الحال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل […]