Browsing Category
ٹیکنالوجی
ٹیکنالوجی
ڈائنوسارز کی پسندیدہ خوراک معدومیت سے کیسے بچ گئی؟
کھجوروں کے پیڑ کی طرح دِکھنے والے پودے جنہیں نخلی اور انگریزی میں cycads کہا جاتا ہے، نے 252 ملین سال پہلے کے Mesozoic دور کے دوران ڈائنوسار اور دیگر قدیم جانداروں کی پسندیدہ خوراک کے طور پر کام کیا کیونکہ اس وقت وہ جنگلات میں بکثرت پائے جاتے تھے۔ لیکن ڈایناسور کی طرح زیادہ […]
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے
کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کی مالک کمپنی “میٹا” نے کہا ہے کہ فیس بک کے ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیے گئے ہیں جو امریکی افراد کے اکاؤنٹس نہیں تھے لیکن تاثر یہ […]
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔ فیس بک انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے چین کے مختلف […]
پائیدار توانائی سے بٹ کوائن کی مائننگ، کروڑوں ڈالر کی آمدن ممکن
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ امریکا کی کورنیل یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق اس طرح کے مائننگ آپریشنز کا لگایا جانا کرپٹو کرنسی کے ماحولیات پر […]
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلیے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع
موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں منعقد ہونے والی کوپ 28 کلائمیٹ سمٹ کے دوران عالمی […]
مہینوں سے سردرد میں مبتلا شہری کی کھوپڑی سے کیا نکلا، ڈاکٹر حیران
ایک ویتنامی شخص جو چند مہینوں سے شدید سر درد میں مبتلا تھا، اس کی کھوپڑی سے چین کے روایتی لکڑی کے چمچے chopsticks برآمد ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کے صوبے کوانگ بِن کا رہائشی ایک شہری کو 5 ماہ سے سر میں درد تھا اور حتیٰ کہ بینائی سے محروم ہوچکا […]
دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا
دنیا کی پہلی برقی ’فلائنگ‘ شپ آئندہ برس سے اسٹاک ہوم کی پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا حصہ بننے جارہی ہے۔ سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ویسع پیمانے پر گاہکوں کا خیال رکھتا ہے۔ آیا یہ عوامی ٹرانسپورٹ […]
ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے
اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔ پہلے کی […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر سیکرٹ کوڈ تمام صارفین کیلئے متعارف
واٹس ایپ میں ایک نئے پرائیویسی فیچر سیکرٹ کوڈ کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کو صارفین کے لیے متعارف کرانے کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ کچھ ہفتے قبل اس فیچر کو واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن کا حصہ بنایا گیا تھا اور اب […]
برازیل میں ملے قدموں کے نشان سے ڈائناسور کی نئی نسل دریافت
برازیل میں پائے جانے والے ڈائناسور کے پیروں کے نشانات کی نشاندہی کرلی گئی ہے جس کے بعد اسے ڈائناسور کی نئی نسل قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اراراکوارہ شہر میں پیروں کے نشانات 1980 کی دہائی میں ایک اطالوی پادری اور ماہر حیاتیات نے دریافت کیے تھے۔ انہیں 1984 میں مطالعہ […]