Mashriq Newspaper

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

راولپنڈی میں بارش کے باعث پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کی ٹاس میں تاخیر ہوئی۔

پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑی عثمان خان، ابرار احمد اور عرفان خان نیازی اپنا ڈیبیو کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.